حکومت ایماندار ٹیکس گزاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے : نعیم میر

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کی ڈائریکٹری کی سالانہ بنیاد پر اشاعت کا حکم خوش آئند ہے۔حکومت پہلے پانچ سو ٹیکس دہندگان کی علیحدہ فہرست مرتب کرے اور ایماندار ٹیکس گزاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے خصوصی پیکج کا بھی اعلان کرے ۔

ای پیپر دی نیشن