پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ اقدام ہے: کسان بورڈ

لاہور(نیوزرپورٹر) کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کا ایک ظالمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کی کسان دشمن پالیسیوں کی وجہ سے دم توڑتی ملکی زرعی معیشت تباہ ہو جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن