لاہور چیمبر میں ٹریڈ اور ٹیکس سہولیاتی مرکز کا قیام

لاہور (کامرس رپورٹر) صنعت و تجارت اور معاشی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ٹریڈ اور ٹیکس سہولیاتی مرکز قائم کر دیا۔ مرکزکا افتتاح لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر انجینئر سہیل لاشاری لاشاری نے کیا جبکہ سینئر نائب صدر میاں طارق مصباح، نائب صدر کاشف انور اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن