لاہور ٹیکس بار کی نومنتخب باڈی کو مبارکباد

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے لاہور ٹیکس بار کی نومنتخب صدر عائشہ قاضی، نائب صدر نعمان یحییٰ، سیکریٹری جنرل منعم سلطان، شکیل بسرا اور احمد کمال کو اُن کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انجینئر سہیل لاشاری نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے حوالے سے لاہور ٹیکس بار کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے ۔

ای پیپر دی نیشن