ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمان کی ڈیڈ لائن جمعہ کو ختم ہو گی

لاہور(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کو دی گئی ڈیڈ لائن 7 فروری کو ختم ہو گی۔  ٹیکس ڈائریکٹری  15 فروری کو شائع کر دی جائیگی جس میں ٹیکس ڈیفالٹر کی تفصیلات بھی قوم کے سامنے لائی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن