تاجر رضا کارانہ ٹیکس سکیم سے فائدہ اٹھائیں گے: چیف کمشنر لینڈ ریونیو

لاہور(کامرس رپورٹر) چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجنل ٹیکس آفس لاہور مس تسنیم رحمان نے کہا ہے کہ رضاکارانہ ٹیکس سکیم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے تاجروں کے لئے ٹیکس دائرہ کارمیں شامل ہونے کا سنہری موقع ہے، تاجر معمولی شرح سے ٹیکس ادا کر کے اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔انہوں نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز ان لینڈ ریونیو آفس میں تاجر راہنماوں کے ساتھ اجلاس میں خطاب کے دوران کیا ۔

ای پیپر دی نیشن