پنجاب ریونیو اتھارٹی اور آسٹریلین فارن افیئرز ٹریڈ ڈیپارٹمنٹ میں معاہدہ

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی اور آسٹریلین فارن افئیرزاینڈ ٹریڈ ڈیپارٹمنٹ اور میکینزے اینڈ کمپنی(Mckinsey & Company)کے مابین مفاہمت کی یاداشت کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت آسٹریلین ماہرین کی تکنیکی معاونت سے پنجاب ریونیو اتھارٹی اور محکمہ خزانہ کی استعدادکار میں اضافہ ہو گا،معاہدے پر ڈاکٹر راحیل صدیقی، پاکستان میں میکنزے اینڈ کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر سلمان اور سیکرٹری خزانہ پنجاب حامد یعقوب شیخ نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کئے۔

ای پیپر دی نیشن