ایف بی آر کو پہلی ششماہی میں ساڑھے گیارہ لاکھ ٹیکس ریٹرن وصول

کراچی/اسلام آباد(صباح نیوز)رواں مالی سال 2017-18 کی پہلی ششماہی میں یکم جولائی تا31دسمبر2017تک ایف بی آر میں ساڑھے گیارہ لاکھ ٹیکس گزاروں نے سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جوکہ گزشتہ مالی سال سے 22 فیصد زیادہ ہیں۔ ایف بی آر نے صرف 6ماہ میں 2 لاکھ 15ہزار زیادہ ٹیکس ریٹرن وصول کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا۔

ای پیپر دی نیشن