ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف انجمن تاجران لاہور کا اجلاس آج طلب

لاہور (کامرس رپورٹر) ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف آئندہ لائحہ عمل کےلئے آل پاکستان انجمن تاجران نے انجمن تاجران لاہور کا مشاورتی اجلاس آج اور ملک بھر کی تاجر برادری کا اجلاس 10اگست کو بلا لیا ہے جس میں تاجروں کی مشاورت سے فیصلے کئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن