پراپرٹی کی خریدوفروخت کرنے والے ایک ہزار افراد کو ایف بی آر کے نوٹسز

لاہور (کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے واپڈا سمیت دیگر ہائوسنگ سوسائٹیوں میں انویسٹمنٹ اور خرید وفروخت کرنے والے ایک ہزار افراد کو نوٹس جاری کردئیے گذشتہ دو سال سے زائد عرصہ کے دوران واپڈا ہائوسنگ سوسائٹی ،ویلنشیا ہائوسنگ اور دیگر ملحقہ رہائشی سکیموں میں پراپرٹی کی خرید وفروخت اور انویسٹمنٹ کرنیوالے ایک ہزار سے زائد افراد جائیداد کی مکمل تفصیلات اور انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کیلئے نوٹسز جاری کردئیے۔

ای پیپر دی نیشن