لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال میں جولائی سے نومبر کے دوران غیر حتمی اعداد و شمار کے مطابق جی ایس ٹی ان سروسز کی مد میں 17 ارب روپے وصولی کی جو گزشتہ مالی سال 2012-13 میں اتنی مدت کے دوران وصول کئے جانے والے 15 ارب 82 کروڑ روپے کے جی ایس ٹی آن سروسز کے مقابلے میں 1.18 ارب روپے زائد ہے۔