ایف بی آر کے نئے چیئرمین عنصر جاوید کو مبارکباد

لاہور (کامرس رپورٹر) پیاف کے چیئر مین ملک طاہر جاوید ، لاہور چیمبرکے سابقہ صدر میاں انجم نثار اور آل پاکستان انجمن تاجران کے صدراشرف بھٹی نے ایف بی آر کے نئے چیئرمین عنصر جاوید کو مبارکباد دی ہے اور توقع کی ہے کہ بزنس کمیونٹی کے لئے پریشانی کاباعث بننے والے ایس آر اوز کو فوری طور پر ختم کر دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن