ایف بی آر نے ایک افسر کے ریٹائرمنٹ کا حکم جاری کردیا

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے کسٹم کے سٹیٹیکل آفیسر مجیب حسین کی ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ علاوہ ازیں اکائونٹینٹ جنرل پاکستان سے ڈیپوٹیشن پر آنے والے سینئر آڈیٹر منور حسین رضوی کو ان کے محکمے میں واپس بھجوا دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن