ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، تنخواہ دار طبقے کو اکتیس اگست اور غیر تنخواہ دار افراد کو تیس ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کرانا ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن