ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے دسمبر میں ہدف سے 17فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کیا

اسلام آباد (اے پی پی) ریجنل ٹیکس آفس نے دسمبر2012ءکےلئے ٹیکس وصولیوں کے ہدف سے 17فیصد زائد ٹیکس اکٹھا کیا۔ دسمبرکےلئے آر ٹی او اسلام آباد کو3.5 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا ہدف دیا گیا تھا جس کے تحت آر ٹی او نے اس دوران 4.1 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کیں۔

ای پیپر دی نیشن