دوہرے ٹیکس، ریفنڈز میں تاخیر معاشی استحکام میں رکاوٹ ہے:لاہورچیمبر

لاہور(کامرس رپورٹر) دوہرے ٹیکس اورریفنڈز میں تکلیف دہ تاخیر جیسے مسائل معیشت کے فروغ میں رکاوٹ ہیں لہذا حکومت انہیں فوری حل کرے۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر صدر ملک طاہر جاوید نے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل کے ہمراہ فیروز پور روڈ انڈسٹریل ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، وفد کی سربراہی میاں عبدالرزاق اورادیب اقبال شیخ کررہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن