16 فیصد سیلز ٹیکس مسترد کرتے ہیں گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس زیرصدارت ملک شوکت علی ہوا سینئر نائب صدر محمد علیم بٹ‘ طارق نبیل اور مرزا ارشد بیگ نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نئے بجٹ 2015-16ء میں جو 16 فیصد ظالمانہ سیلز ٹیکس لگایا ہے اس کو گڈز ٹرانسپورٹرز برادری مسترد کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن