لاہور (نامہ نگار) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ڈائریکٹرز کانفرنس آج پیر 17جون کو سیکرٹری ایکسائز شاہداشرف تارڑ اور ڈی جی ہمایوں مظہر شیخ کی سربراہی میں ہو گی۔ کانفرنس میں 31جون تک پراپرٹی ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔