اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے لاہور میں تعینات آڈیٹر احمد کو ملازمت سے معطل کردیا۔ دریں اثناء گریڈ 19 کی افسر عطیہ علی خان کا کارکردگی الاؤنس بحال کردیا گیا۔ گریڈ 19 کی افسر نبیلہ فاران بیگ کا بھی کارکردگی الاؤنس بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔