ٹیکسوں کی وصولی کاجائزہ ،ایکسائز ڈائریکٹر زکانفرنس آج ہوگی

لاہور (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکسوں کی وصولی کاجائزہ لینے کیلئے سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ڈائریکٹر زکانفرنس آج بروز ( بدھ ) کو ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کانفرنس میں ڈائریکٹر جنرل سمیت تمام ڈویژنل ڈائریکٹر شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن