وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس بجٹ تجاویز کا جائزہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں اجلاس میں بجٹ تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین ایف بی آر نے وزیر خزانہ کو ان بجٹ تجاویز کے بارے میں بتایا جو ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے اور دستار بندی کے لئے زیر غور ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن