ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر کا تبادلہ، 5 کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے گریڈ 20 کے سینئر افسر اشرف علی کو ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی سے تبدیل کرکے کلکٹر کسٹم کوئٹہ تعینات کر دیا ہے علاوہ ازیں ایف بی آر نے کسٹم آپریزر خالد جمیل سپرنٹنڈنٹ ضیاء الرحمن فاروقی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جمال صدیقی سپرنٹنڈنٹ سرفراز الحسن کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن