ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 27 اگست تک توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 27 اگست تک توسیع

 اسلام آباد (اے پی اے) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 27 اگست تک توسیع کردی ہے، یہ توسیع جولائی 2013ءکے عرصہ کیلئے کی گئی ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ڈیوٹیز کی ادائیگی اور ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ ٹیکس دہندگان کو سہولت دینے کیلئے کی گئی ہے۔
ٹیکس گوشوارے/ توسیع

ای پیپر دی نیشن