بینکوں سے لین دین پر ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر شٹر ڈائون کیا جائیگا: اشرف بھٹی

لاہور (کامرس رپورٹر) صدر آل پاکستان انجمن تاجران محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کسی صورت تاجروں کو دیوار کے ساتھ نہیں لگنے دیں گے اگر 0.3 فیصد بینک لین دین پر ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر شٹر ڈائون ہوگا ان خیالات کاک اظہار انہوں نے انجمن تاجران خواجہ شفیق گروپ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔

ای پیپر دی نیشن