ایف بی آر نے اپنے تمام افسروں کو اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (عترت جعفری) ایف بی آر نے اپنے تمام افسروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے اثاثے قانون کے مطابق ظاہر کریں بصورت دیگر ان کی دوہری تنخواہ بند کردی جائے گی۔ ایف بی آر کے نوٹس میں آیا ہے کہ کسٹمز گروپ اور آئی آر ایس گروپ کے کافی تعداد میں افسروں نے گزشتہ کئی سال سے قانون کے تحت اپنے اثاثوں کی تفصیل جمع نہیں کرائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن