لاہور (خبرنگار) ایف بی آر نے 6 افسران کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آپریٹرز صدیق ضیا 15اگست‘ سپرنٹنڈنٹ لقمان خان 5ستمبر‘ سپرنٹنڈنٹ عبدل شکیل خان 24 دسمبر‘ انٹیلی جنس افسر محمد عبداللہ 30 اکتوبر اور سپرنٹنڈنٹ محمد وسان 31اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کلکٹر احمد نواز شاہ 31 دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔