ود ہولڈنگ ٹیکس کے بارے میں لائحہ عمل کیلئے 28 اگست کو فیصلہ کرینگے : تاجر

لاہور( کامرس رپورٹر) ود ہولڈنگ ٹیکس کے بارے میں لائحہ عمل کیلئے 28 اگست کو تاجروں کو مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا ۔ 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کسی صورت نہیں دیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار سرپرست اعلیٰ آل پاکستان انجمن تاجران ظہیر اے بابر ، صدرانجمن تاجران لاہور میاں طارق فیروز ، جنرل سیکرٹری حاجی طاہر نوید ، سینئر نائب صدر ملک ناظم نے کیا ۔

ای پیپر دی نیشن