ماہانہ 10ہزار ٹیکس نادھندگان کو نوٹس جاری کرنا شروع کر دیے: ترجمان ایف بی آر

ماہانہ 10ہزار ٹیکس نادھندگان کو نوٹس جاری کرنا شروع کر دیے: ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے ماہانہ 10ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کرنے شروع کر دیے۔ نومبر تک 50ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیے جائیں گے۔ ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ امیر ترین افراد کی جائیداد و دیگر اخراجات کی تفصیلات جمع کر لیں۔ ڈیٹا کی تیاری میں نادرا سے بھی مدد لی گئی۔
ایف بی آر ترجمان

ای پیپر دی نیشن