لاہور (نیوز رپورٹر) انجمن تاجران لاہور کے صدر میاں طارق فیروز و جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کی جائے ۔ ملکی جنگی صورتحال ،سیاسی عدم استحکام، تاجر تنظیموں اور چیمبر ز الیکشن ، عید اوردیگر وجوہات کیوجہ سے تاجروںکی اکثریت ریٹرن جمع نہیں کرا سکی۔