ایف بی آر ٹیکس 2011ءکے 12ہزار سے زائد کیسوں کا آڈٹ کریگا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ایف بی آر ٹیکس 2011ءکے مختلف کیسوں کا آڈٹ کریگا۔ ایف بی آر کے مطابق 12ہزار609 کیسوں کا آڈٹ کیا جائیگا۔ آڈٹ آمدنی میں اضافے کےلئے نہیں بلکہ جانچ پڑتال کےلئے کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن