حکومت بینک ٹرانزکشن ٹیکس پر نظرثانی کرے : خواجہ خاور رشید

لاہور(کامرس رپورٹر) وفاق ایون ہائے تجارت وصنعت کی قائمہ کمیٹی برائے امن وامان کے چیئرمین و ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خواجہ خاور رشید نے کہا کہ حکومت بینکنگ ٹرانزیکشن پر عائد ٹیکس پر نظر ثانی کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ چھوٹے تاجروں اور فیکٹروں کے مالکان جو ٹیکس ادا نہیں کر رہیں انکو ٹیکس کے فوائد کے بارے میں آگاہی دینی چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن