ایف بی آر کی گریڈ 22 کی خاتون افسر کے نام میں تصحیح کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے گریڈ 22 کی خاتون آفیسر سمیرا نذیر کے نام میں تصحیح کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پوسٹ کلیرنس آڈٹ اسلام آباد کو آئندہ سمیرا نذیر صدیقی کہا جائے۔

ای پیپر دی نیشن