لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے 2 افسران کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ یو این ڈی پی سے واپس آنے والے گریڈ 18 کے سید اسد رضا رضوی کو سیکرٹری ایف بی آر اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کلکٹر کسٹم آپریٹر فرسٹ کراچی (ایسٹ) فرخ فاروق نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔