وزیراعلیٰ گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کی تحقیقات کرائیں: سردار ظفر حسین

لا ہور (نیوزرپورٹر) مر کزی صدر کسان بو رڈ پا کستان سردار ظفر حسےن خا ن نے موجو دہ کر شنگ سےزن مےںشو گر ملو ں کی طر ف سے 15جنو ری تک گنے کے کا شت کا رو ں کو ہو نے والی ادا ئےگےو ں کو 36ارب روپے قرا ر دےنے کے حوالے سے کےن کمشنر پنجا ب کے بےا ن کو مستر د کر تے ہو ئے وزےر اعلیٰ پنجا ب سے مطا لبہ کےا ہے کہ وہ اےک غےر جا نبدار کمےٹی بنا ئےں جو اس با ت کا تعےن کر ے کے اب تک شو گر ملو ں سے کتنی ما لےت کے سی پی آر جا ری ہو ئے ہےں اور کتنی رقو م کی ادا ئےگی کا شت کا رو ں کو ممکن ہو سکی انہو ں نے کہا کے سر کا ری دفا تر مےں بےٹھ کر سر کا ری ذرےعے سے حا صل اعدادوشما ر پر خبر جا ری کر دےنا آسا ن ہے حا لت ےہ ہے کے کا شت کا ر ادھا ر لی گئی کھا د ذرعی ادوےا ت کی رقوم کی ادا ئےگی کے لئے شو گر ملو ں کی طر ف سے جا ری کر دہ سی پی آر 15تا 20 فےصد کم قےمت پر مڈل مےن اور شو گر ملو ں کے ملا زمےن کے ہا تھو ں بےچنے پر مجبور ہےں اگر انہےں بر وقت اپنی فصل کا معا وضہ مل جا تا تو وہ دو با رہ لُٹنے سے بچ جا تے اےک بےل گا ڑی کے ذرےعے گنا لا نے والا چھو ٹا کا شت کا ر بھی معمو لی سے رقم کے لئے کئی کئی دن تک شو گر ملو ں کے چکر لگا نے پر مجبو ر ہے کو ئی پر سا نے حا ل نہےں شو گر ملو ں کے کا رندے اور مڈل مےن گِدو ں کے طر ح کا شت کا روں کی بو ٹےا ں نو چنے مےں مصرو ف ہےں۔

ای پیپر دی نیشن