این ٹی این ہولڈرز کی تعداد 35 لاکھ ہے ٹیکس 10 لاکھ دیتے ہیں: ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  ترجمان ایف بی آر شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں این ٹی این کی تعداد 35 لاکھ ہے۔اس وقت صرف 10 لاکھ افراد ٹیکس دے رہے ہیں۔ تنخواہ دار طبقے کو بھی ٹیکس ریٹرن کرنا لازمی ہے۔

ای پیپر دی نیشن