گندم کی امدادی قیمت 1500 روپے من مقرر کی جائے: سردار ظفر

لاہور (نیوزرپورٹر) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خاں   نے کہا کہ حکومت جلد از جلد گندم کی قیمت 15 سو روپے من مقرر کر کے اس کا اعلان کرے۔

ای پیپر دی نیشن