مسلم لیگ (ن) کے صدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر باپ اپنی بیٹی کا خیال رکھنے، اس کو عزت دینے میں فخر محسوس کرتا ہے۔ مگر تم جیسا شرم سے عاری آدمی باپ بیٹی کا رشتہ کیا جانے ؟۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ دنیا کا ہر باپ اپنی بیٹی کا خیال رکھنے، اس کو عزت دینے میں فخر محسوس کرتا ہے۔ مگر تم جیسا شرم سے عاری آدمی باپ بیٹی کا رشتہ کیا جانے ؟۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024