سرینگر (کے پی آئی )دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے تنظیم کی کارکن صوفی فہمیدہ کو دوران اسیری موت کے منہ میں پہنچانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بیان کے مطابق آسیہ اندرابی کا کہنا تھا آپریشن تھیٹر تک ہتھکڑیوں میں جکڑ کرلایاگیا۔ 21دن تک بارہمولہ سب جیل میں انتہائی وحشیانہ طور پر قید رکھا گیا۔ ان کا کہنا تھاکہ حیرانگی کی بات ہے کہ صوفی فہمیدہ کے خلاف 107/151 کے تحت ایک معمولی نوعیت کیس درج کیا گیا تھا۔
فہمیدہ صوفی کو آپریشن تھیٹر تک ہتھکڑیوں میں جکڑ کرلایاگیا
Apr 01, 2013