شیخوپورہ میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن شروع

Apr 01, 2013

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ پولیس نے ڈی پی او کی ہدایت پر قومی انتخابات قریب آ جانے کی بناءپر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے او ر ضلع شیخوپورہ کے داخلی و خارجی راستوں پر لگائے جانے والے ناکوں پر تعینات پولیس کے عملہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ علاقہ غیر سے لائے جانے والے اسلحہ کی ترسیل کو سو فیصد ختم کروایا جائے پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 افراد کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے۔

مزیدخبریں