منشیات فروش گرفتار‘ 2 کلو چرس برآمد

Apr 01, 2013

لاہور (نامہ نگار) نصیر آباد پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش تنویر مسیح کو گرفتار کر کے دو کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے علاقہ میں منشیات فروخت کرتا تھا اور ملزم کے خلاف اس سے قبل بھی منشیات کے کئی مقدمات درج ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں