گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

Apr 01, 2013

لاہور (اپنے نمائندے سے) تھانہ سندر کے رہائشی محمد صادق نے لاہور پولیس کے اعلیٰ حکام سے فوری انصاف کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے گھر میں داخل ہونے والے رانا حسنین اور اس کے دیگر نامعلوم ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے کیونکہ انہوں نے چادر اور چاردیواری کا تحفظ پامال کرتے ہوئے مسلح ہو کر ہمیں زدوکوب کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

مزیدخبریں