گوجرانوالہ: نشے میں دھت خاوند نے چرس کا کش زبردستی بیوی کو لگوا دیا، حالت غیر

Apr 01, 2013

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) نشے میں دھت نشئی خاوند نے چرس سے بھرے سگریٹ کا اپنی بیوی کو ”کش“ لگوا دیا۔ نواحی علاقہ جھنگی کا رہائشی مدثر نشئی ہے ”کش“ سے (ع) کی حالت اچانک غیر ہو گئی اسے طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
شوہر کش

مزیدخبریں