چترال( آن لائن) چترال سے پہلی دفعہ اےک خا تون امےدوار بہ ےک وقت قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر الےکشن لڑےں گی۔ الےکشن آفس ذرائع کے مطابق کاغذات نامزدگی کے اخری دن چترال کے دور افتاہ علاقہ ترےچ موڑکہو سے خاتون امےدوار عاصمہ محمود دختر لعل خان نے قومی اسمبلی چترال اےن اے 32اور صوبائی اسمبلی پی کے 89سے الےکشن لڑنے کےلئے باقاعدہ کاغذات نامزدگی جمع کرا دےا ہے۔
چترال: پہلی بار ایک خاتون امیدوار قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑیگی
Apr 01, 2013