اسلم مڈھیانہ کے مقابلے میں سکول ٹیچر کے کاغذات جمع ہونے پر پی پی 31 میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

سرگودھا (ثناءنیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 31 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم مڈھیانہ کے مد مقابل متاثرہ سکول ٹیچر کے کاغذات نامزدگی جمع ہونے پر ےہ صوبائی حلقہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے‘ سیاستدان پریشان ہو گئے، حلقہ میں ایک بڑا سیاسی اتحاد قائم ہو رہا ہے‘ جو اسلم مڈھیانہ کے مد مقابل متفقہ امیدوار سامنے لائے گا۔

ای پیپر دی نیشن