قومی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے،سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہیں:جاوید میانداد

Apr 01, 2014

کراچی ( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ قومی ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے ، اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہیں۔حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بنگلہ دیش کے خلاف کامیابی سے پاکستانی ٹیم اور بیٹسمینوں میں اعتماد بڑھا ہے اور اسی وجہ سے پاکستان کو  آئندہ میچ میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔

مزیدخبریں