گندم‘ آٹے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

Apr 01, 2015

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے گندم‘ گندم کے آٹے‘ میدہ اور سوجی کی درآمد پر 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ای سی سی نے ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کی منظوری دی تھی۔

مزیدخبریں