شانگلہ: کار کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

شانگلہ(نوائے وقت رپورٹ) الپوری شانگلہ کے مقام پر کار کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن