اسحاق ڈار سے افغان سفیر کی ملاقات معاشی تعاون کا جائزہ

Apr 01, 2016

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) افغانستان کے سفیر حضرت عمر زخیل وال نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ افغان سفیر نے لاہور میں دہشت گردی کے سانحہ میں انسانی جانوں کے اتلاف پر اظہار تعزیت کیا اور افغان عوام اور حکومت کی طرف سے تعزیتی پیغام پہنچایا۔

مزیدخبریں