خانیوال : نجی کمپنی کی بس پر چھاپہ، 30 من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد اسلام آباد کے بڑے ہوٹلوں کو سپلائی ہونا تھا

خانیوال (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے اسلام آباد جانے والی نجی کمپنی کی بس پر چھاپہ مار کر 30 من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فرار ہو گئے۔ گوشت کو تلف کرکے بس کو تحویل میں لے لیا گیا۔ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گوشت اسلام آباد کے بڑے ہوٹلوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔
چھاپہ

ای پیپر دی نیشن