اس صدی کے آخر تک انٹارکٹکا کے پگھلنے سے سطح سمندر ایک میٹر سے زیادہ بڑھنے کا امکان

Apr 01, 2016

لندن (بی بی سی) براعظم انٹارکٹکا میں آب و ہوا میں تبدیلیوں کے ایک نئے تجزیہ کے مطابق عالمی سمندر کی سطح موجودہ اعدادوشمار سے تقریباً دگنا اونچی بڑھ سکتی ہے۔ لگائے گئے اندازے کے مطابق اس صدی کے آخر تک انٹارکٹکا کے پگھلنے سے سمندر کی سطح ایک میٹر سے زیادہ بڑھ سکتی ہے۔ سنہ 2500 تک سمندر کی سطح 3 میٹر سے بڑھ سکتی ہے۔

مزیدخبریں